غریب شہر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پردیسی، مسافر، وہ شخص جو کسی شہر میں مسافر کی حیثیت رکھتا ہو یا عام لوگوں میں اجنبی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پردیسی، مسافر، وہ شخص جو کسی شہر میں مسافر کی حیثیت رکھتا ہو یا عام لوگوں میں اجنبی ہو۔